دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا عمودی باغ تیار

 

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا عمودی باغ تیار کرلیا گیا ہے۔ اس باغ میں ہزاروں اقسام کے پودے لگائے گئے ہیں جو عمارت کی دیواروں پر نصب ہیں۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد ماحول کو بہتر بنانا اور شہر میں گرمی کم کرنا ہے۔

سیاح بڑی تعداد میں اس عمودی باغ کو دیکھنے آرہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post