الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے حجامہ کیمپ (کپنگ تھیراپی) کا انعقاد


مالیگاؤں (پریس ریلیز) الحمدللہ! اہلیان شہر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ خاتون ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام عبدالمطلب کیمپس میں جاری الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (بی یو ایم ایس) کی جانب سے اس ماہ  دو روزہ حجامہ کیمپ (کپنگ تھیراپی) کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ لہذا عوام الناس وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اس موقع سے ضرور فائدہ اُٹھائیں۔


فوائد حجامہ:

جلد کے امراض، سردرد، جوڑوں کے امراض، فالج (لقوہ)، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض ،معدے و ہضم کے امراض ، درد شقیقہ اور دانتوں کے امراض ، آنکھوں کے امراض ،رحم کی بیماریاں ، ماہواری کی تکالیف، بلڈ پریشر، خون کی صفائی ،جیسے امراض کیلئے اکسیر اور فائدہ مند ہے.

نوٹ: خواتین كیلئے لیڈیز ڈاكٹرس كا خصوصی نظم هے.بتاریخ 19 ، 21 شوال المکرم 1445ھ بمطابق 29 اپریل، 1 مئی 2024ء وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک منعقد رہیگا۔ عبدالمطلب کیمپس ، دھولیہ روڈ ، سائنے خرد ، ہوٹل سہیوگ کے پیچھے ، مالیگاؤں.مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:
امجد سر 7620239132

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے