شہر کے تمام ہی معذوروں حضرات متوجہ ہوں

مالیگاؤں (پریس ریلیز) دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شہر مالیگاوں کے تمام ہی معذوروں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ دیویانگ سوسائٹی کے تمام ہی سینٹروں سے ایک فارم تقسیم کیا جا رہا ہے جس میں تین چاک کی سائیکل، وہیل چیئر ،بیٹری سے چلنے والی تین چاک کی سائیکل ،بیساکھی ،پاؤں کا جوتا، نقلی ہاتھ، کان کی مشین وغیرہ حاصل کرنے کا فارم تقسیم کیا جا رہا ہے۔


جس کی آخری تاریخ 11 مارچ ہے لہٰذا شہر کے معذوروں سے گزارش ہے کہ وقت سے پہلے پہلے فارم حاصل کریں۔ اور اسے بھر کر آدھار کارڈ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کے دو دو زیراکس کے ساتھ اپنے گھر کے قریبی سینٹروں پر جمع کروائیں مزید تفصیلات کے لیے رابطہ قائم کریں۔ 8446501745

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے