فیس بک سرویس اچانک رک جانے کی وجہ سے صارفین میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں آج تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک سروس بند ہوگئی۔
صارفین سمجھ نہیں پا رہے کہ کیا ہوا۔اسسلسلے میں فیس بک کی جانب سے قبل از وقت قوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیس بک ایک انتہائی اہم پلیٹ فارم ہے جس سے کروڑوں لوگ جڑے ہیں.فیس بک پیج کھولنے پر لاگ ان پاس ورڈ پوچھا جارہا ہے۔ صارفین سمجھ نہیں پارہے کہ کیا کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اب تک فیس بک ٹیکنیکل ٹیم کی جانب سے کوئی اپڈیٹ نہیں سامنے آیا ہے۔
1 تبصرے
فیس بک اور دیگر سوشیل پلیٹفارم بشمول ڈیجیٹلی روپئے کا لین دین بالکل غیر محفوظ ہے,
جواب دیںحذف کریں