مالیگاؤں (پریس ریلیز) آج 26 جون بروز پیر رات ساڑھے نو بجے بمقام حسین سیٹھ کمپاونڈ میں نئی ٹیکسٹائیل پالیسی کو لیکر ممبئی منترالیہ میں 27 جون کو ہونے والی میٹنگ کے تعلق سے لائحۂ عمل مرتب کرنے کی غرض سے شہر کی سبھی بنکر تنظیموں کی میٹنگ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے طلب کی ہے۔ تمام بنکر تنظیموں کے ذمہ داران و سرکردہ افراد سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔
0 تبصرے