تقریب سنگ بنیاد میں شہریان سے شرکت کی گزارش: نثار بھائی راشن والے


مالیگاؤں (پریس ریلیز) جونا آزاد نگر پولیس اسٹیشن سے خانقاہ اشرفیہ مسجد تک انڈر گراؤنڈ آر سی سی نالے کی تعمیر کا سنگ بنیاد سابق میئر شیخ رشید شیخ شفیع کے ہاتھوں عمل میں آئی گئی۔ 

اس تقریب کا انعقاد 6 مئی بروز سنیچر بعد نماز عصر جونا آزاد نگر پولیس اسٹیشن کے پاس مولانا آزاد روڈ پر رکھا جائے گا۔ اس سلسلے میں نثار بھائی راشن والے نے شہریان سے گزارش کی ہے کہ اس تقریب سنگ بنیاد میں کثیر تعداد میں شرکت کرے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے