مودی کیئر بزنس آپرچونیٹی کے زیر اہتمام 15 جنوری کو مراٹھا دربار میں سیمینار


مالیگاؤں (پریس ریلیز ) مودی کیئر براہ راست فروخت کرنے والی ایک کمپنی ہے۔ جہاں روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء مناسبت دام میں فروخت ہوتی ہے۔ اور کمپنی کی جانب سے گراہکوں کو بہت ساری پیشکش بھی دی جاتی ہے۔

اس مناسبت سے مودی کیئر بزنس آپرچونیٹی کے زیر اہتمام 15 جنوری 2023 بروز اتوار دوپہر 2:00 بجے کے درمیان مراٹھا دربار مالیگاؤں میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 

اس سیمینار میں گجرات کے بلیک ڈیمانڈ ڈائریکٹر اسماعیل گوہیل خصوصی مقررین ہوگے۔ اس لئے شہریان اور خاص طور پر نوجوان اس سیمینار میں شرکت کرکے استفادہ حاصل کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے