مالیگاؤں (پریس ریلیز ) ریاست مہاراشٹر کے میڈیکل کالجز میں بارہویں سائنس کے بعد B Pharm ,D Pharm اور M Pharm ڈگری اور ڈپلومہ کورسیس میں داخلے جاری ہوچکے ہے۔ اس مناسبت سے خاتون ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام جاری حکومت سے منظور شدہ ساوتری بائی پھولے پونہ یونیورسٹی سے وابستہ رائل کالج آف فارماسیوٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ عبدالمطلب کیمپس میں ڈپلومہ ان فارمیسی، بیچلر آف فارمیسی اور ماسٹر آف فارمیسی میں داخلے جاری ہوچکے ہے۔
مالیگاؤں شہر کے رائل کالج آف فارماسیوٹیکل میں طلباء و طالبات کیلئے کاؤنسلنگ، آن لائن رجسٹریشن ، ڈکیومنٹ اپلوڈنگ اور ویریفکیشن تک کی سہولیات فراہم کی گئی ہے۔ ان کورسیس میں اقلیتی طلباء کو حکومت کی جانب سے مختلف اسکالرشپ بھی دی جاتی ہے۔ میڈیکل کالج میں داخلہ کے خواہشمند طلباء مزید معلومات کیلئے ریحان عبدالمطلب سر سے رابطہ قائم کریں۔ (9372582344)
0 تبصرے