مودی سرکار نے خانے کے تیل کو لیکر بیتے 48 گھنٹوں میں دو بڑے کدم اٹھایے۔
مودی سرکار چاہتی ہے کے کھانے کے تیل کی قیمتوں میں کمی لاکر عام لوگوں کو تہوارو پر کچھ راحت دی جاۓ.
بیتے ایک سال میں کھانے کے تیل کی دروں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے . وہیں پیٹرول اور ڈیزل کے داموں میں بھی اضافہ ہول ہے .جس وجہ سے کھانے پینے کی تمام چزوں کی در میں اضافہ ہوا ہے.اس وجہ سے حکومت کچھ چیز پر راحت دینے کی لئے کام کر رہی ہے.
حکومت تیل کی درآمد در میں کرمی کر کے لوگوں کو فایدہ پہچانا چاہتی ہے . اس لئے حکومت نے درآمد کے دروں میں کٹوتی کی ہے . اس کٹوتی کا فایدہ لوگوں کو 3 سے 5 روپے تک ہوسکتا ہے.تیل کی درآمد کی دروں میں یہ بیتے ایک ماہ میں یہ دوسری کٹوتی ہے.
حکومت نے ٣٠ دسمبر تک کچچے پام تیل پر درآمد کی در کو 30.25 سے گھٹا کر 27.8 فیصد کر دیا ہے جبکے ریفائن پام تیل پر درآمد دار کو 41.25 سے گھٹا کر 35.85 فیصد کردیا ہے. امید ہے کے اس کٹوتی کا فائدہ عام لوگو ں ہو گا اور ان کو کچھ کم خرچ کرنا پڑیگا .
درآمد در میں کمی کرنے کے علاوہ حکومت نے جما خوری روکنے کے لے بھی کدام اٹھائے ہیں۔
0 تبصرے