ہندوستانی عوام کی طرف سے تائیوان کو ١٠ اکتوبر کے دن آزادی کی مبارکباد دینا چینی حکومت کو زرا بھی اچھا نہیں لگا۔
چینی حکومت نے ہندوستانی حکومت سے اس بات کو لے کر اپنا احتجاج درج کروایا ہے۔ حالانکہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے تائیوان کو کوئی مبارکباد نہیں دی گئی۔ اس کے باوجود چینی حکومت نے ہندوستانی حکومت سے اپنا احتجاج درج کروایا۔
چینی حکومت نے کہا کے ہندوستانی حکومت کو ١٩٥٠ کے سمجھوتے پر عمل کرنا چاہیے۔ جس کی رو سے ہندوستانی حکومت تائیوان کے ساتھ کوئی بھی تعلق حکومتی سطح پر نہیں رکھ سکتی۔
ہندوستانی حکومت one china principal کے سمجھوتے پر عمل کرتی ہے۔ جب کہ American حکومت one china policy پر عمل کرتی ہے۔ جس کی رو سے امریکی حکومت تائیوان کے ساتھ حکومتی سطح پر روابط رکھ سکتی ہے۔
اس لیئے ہندوستانی حکومت تائیوان کے ساتھ حکومتی سطح پر روابط نہیں رکھتی۔ مگر کچھ عرصہ سے ہندوستانی حکومت کا عمل ١٩٥٠ کے سمجھوتے کے تحت نھی لگ رہا ہے۔ اس وجہ سے چینی حکومت چھوٹی سے چھوٹی باتوں پر اپنا احتجاج درج کرواتی ہے۔
تائیوان چائنا کے لئے اس طرح ہے جیسے ہندوستانی حکومت کے لیے کشمیر ۔
0 تبصرے