۔AMT چیمپئن ٹرافی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج 2 سیمی فائنل اور فائنل


مالیگاؤں (پریس ریلیز) گذشتہ 22 مئی سے جاری آل مہاراشٹر اے ایم ٹی لیگ نائٹ چمپئن شپ، اب اپنے اختتام پر ہے. آج بروز اتوار شام چھ بجے سے درج ذیل ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلنے جائیں گے.
1)دھولیہ 11
2)راجو ڈیری(ایل ایس اسپورٹس )
3)نورانی 11 شہادہ
4)سن مون ٹیکس

جو بھی دو ٹیم فاتح ہوگی ان کے درمیان فائنل مقابلہ اسی رات منعقد کیا جائے گے. یاد رہے کہ فائنل فاتح 51000 اکیاون ہزار اور ٹرافی، فائنل مفتوح 21000 اکیس ہزار اور ٹرافی، فائنل مین آف دی میچ، پلیئر آف دی سیریز، بیسٹ بالر و بیٹسمن اور اس کے علاوہ ڈھیر سارے انعامات دیئے جائیں گے۔ بڑی مالیگاؤں ہائی اسکول کے شاندار گراؤنڈ پر آج شام چھے بجے سے ختم تک شائقین ناظرین کے لیے زبردست دلچسپی بھرا ماحول، اے ایم ٹی انتظامیہ سی ایم سی اے اور دیگر ذمے داران، اس زبردست ٹورنامنٹ کو بالکل بھی مس نہ کریں اور اپنی شرکت سے سبھی کی حوصلہ افزائی کریں. اسطرح کی تفصیلات فزیکل ٹیچر خالد اختر سر اور زاہد امین سر (رسائٹ ٹوڈے) کی جانب سے روانہ کی گئی ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے