اتوار کی شام ملت اسکول میں فٹر مکینک ٹیلر حضرات ضرور شرکت کریں اور فائدہ اٹھائیں


مالیگاؤں(پریس ریلیز) یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کی جانب سے گیان گنگا گھرو گھر کے تحت فٹر گیریج مین مکینک ٹیلر فیشن ڈیزائنر حضرات کو نامینل اگزام کے بعد یونیورسٹی کا سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا یہ سند سرکاری نیم سرکاری ملک و بیرون ملک کی نوکریوں میں کار آمد ثابت ہوگا وہیں لون وغیرہ میں بھی یہ سرٹیفکیٹ کام آسکے گا اسی تعلق سے فارم کی تقسیم ودیگر معلومات کے لیے اٹھارہ فروری بروز اتوار شام میں ملت انگلش اسکول کھڈا جین سول ہاسپٹل کے پاس ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے لہذا تمام گٹر مکینک ٹیلر حضرات ضرور حاضر رہیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اس طرح کی اپیل شیخ عتیق سر چاند خان وغیرہ نے کی ہے مزید تفصیلات کے لئے رابطہ نمبر
7972239323

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے