مصطفی اینگلو اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج میں عبدالحق سر کی پرنسپل عہدے پر تقرری

 
چوپڑا (پریس ریلیز ) گذشتہ روز قبل مصطفی اینگلو اردو ہائی اسکول اور جونیئر کالج چوپڑا میں شاہد بھائی کی جانب سے اسکول کے نئے پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے جناب عبدالحق سر کا خیر مقدم و استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل جناب عبدالحق سر کو شاہد بھائی اور اویس بھائی کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا اور نیک خواہشات سے نوازا۔ اس طرح کی تفصیل جلگاؤں کے مجلس اتحاد المسلمین کے نوجوان لیڈر رضوان شیخ نے دی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے