عائشہ نگر اسٹار گروپ کے زیر اہتمام دل، منکے اور ہڈیوں کے مختلف بیماریوں کے معائنہ و آپریشن کیمپ


مالیگاؤں (پریس ریلیز) عائشہ نگر اسٹار گروپ کے زیر اہتمام دل، منکے اور ہڈیوں کے مختلف بیماریوں کے معائنہ و آپریشن کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔ اس کیمپ میں شہر دھولیہ کے دیورے ایکسیڈینٹ ہاسپٹل کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم مریضوں کا معائنہ کرے گی۔ ہڈیوں کی کمزوری اور ہڈیوں میں کیلشیم کی مقدار کی مفت جانچ وعلاج۔جوڑوں کا درد، ساندھیواد گھٹنوں کا آرتھرائٹس کا مفت علاج۔ گردن اور کمر کا درد، گردن اور کمر کی دبی ہوئی نسوں کا فری معائنہ وعلاج۔


ریڑھ کی ہڈیوں کی تمام ہی بیماریوں کا معائنہ و علاج جیسے، سلیپ ڈسک، منکے کاٹی بی ، منکے کی ہڈیوں کا ٹوٹنا اور پیر الیسیس ، اسپونڈ یلوسیس، ہڈیوں کا فریکچر کا مفت معائنہ وعلاج ہاتھوں اور پیروں میں جھنجھنی کا بھر جانا، ہاتھوں اور پیروں میں کمزوری وغیرہ 

درج ذیل علامات اگر آپ محسوس ہوتی ہے تو اس کیمپ میں مکمل چیک اپ کروا کر فائدہ اٹھائیں۔

بائیں جبڑا اور بائیں ہاتھ میں درد

چلتے ہوئے زینا چڑھتے ہوئے دم لگنا یا ہانپنا

کھانے کے بعد سینے میں جلن اور بوجھ محسوس ہونا۔

سینے میں شدید درد ٹھنڈا  پسینا گھبراہٹ، بے چینی محسوس ہونا۔

مفت ECG , خون کی جانچ ، انجو پلاسٹی، دوائیاں

تمام طرح کے ہڈیوں اور منکے کے آپریشن

مہاتما پھلے جن آرگیہ یوجنا کے تحت مفت میں ہوگا۔

زیر سرپرستی :: ظہیر احمد پھلی والے 
زیر صدارت     :: خالد چاؤس 7276812655
زیر قیادت      :: محسن خان 8793068111 

زیر نگرانی۔    :: حاجی امتیاز احمد 
 9270179270

فارم کیمپ کی جگہ پر ہی مفت میں دیا جائے گا۔

تاریخ : ۱۳ اگست 2023ء بروز اتوار :وقت: صبح اابجے سے دوپہر ۲ بجے تک بمقام : عائشہ نگر گارڈن مالیگاؤں نزد معراج العلوم مسجد 

کیمپ میں آتے وقت : ۱- پرانی فائل ۲ رپورٹ - اوریجنل راشن کارڈ پیلا یا کیسری) ۴۔ آدھار کارڈ ساتھ میں لائیں۔

شہر مالیگاؤں کی عوام سے اپیل و گزارش ہےکہ اس ہونے والے میڈیکل کیمپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے 

اپیل کردہ نوجوانان عائشہ نگر اسٹار گروپ ، عائشہ نگر ، مالیگاوں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے