مارکیٹ کمیٹی چناؤ مکمل رزلٹ اودے ہیرے گروپ کی جیت دادا بھوسے کو کراری شکست


حالیہ دنوں مالیگاؤں سبزی مارکیٹ کمیٹی کا الیکشن چرچا کا باعث ہے ہفتے بھر سے سرگرمیاں جاری تھیں کل الیکشن ہوا آج رزلٹ دیکھئے مکمل تفصیل واضح رہے کہ رزلٹ کے بعد دادا بھوسے اور ادوۓ گروپ میں تنازعہ ہوا پولس نے مجمع منتشر کیا. 

سوسائٹی گٹ ٹوٹل سیٹ گیارہ 
اودے ھیرے گروپ کو ملی دس سیٹ دادا بھوسے گروپ کو ایک سیٹ بنڈو کاکا گروپ نے امیدواری نہیں کی

گرام پنچایت گٹ ٹوٹل سیٹ چار 
ادوے ھیرے گروپ کو پوری چار سیٹ پر فتح دادا بھوسے سے صفر سیٹ بنڈو کاکا گروپ نے امیدواری نہیں کی

بیوپاری گٹ ٹوٹل سیٹ دو، دادا بھوسے گروپ کو ملی دو سیٹ بنڈو کاکا صفر ادوے گروپ نے امیدواری نہیں کی

حمال گٹ ٹوٹل سیٹ ایک بنڈو کاکا گروپ کو ملی ایک سیٹ، دادا بھوسے صفر، ادوے ہیرے گروپ نے امیدواری نہیں کی

 ٹوٹل سیٹ اٹھارہ ادوے کو ملی 14سیٹ دادا بھوسے کو تین سیٹ بنڈو کاکا ایک سیٹ

دادا بھوسے نے اٹھارہ پورے امیدوار کھڑے کیے سیٹ ملی تین
ادوے ہیرے گروپ نے پندرہ جگہ امیدواری کی 14 سیٹ ملی

بنڈو کاکا گروپ نے تین سیٹ پر امیدواری کی ایک سیٹ ملی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے