دھولیہ لوک سیوا بہودیسی چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہاراشٹر سطح پر مرحوم حاجی عبدالحق عبدالحلیم ایوارڈ


مالیگاؤں (پریس ریلیز ) دھولیہ شہر میں گزشتہ کئی برسوں سے فلاحی خدمات انجام دینے والی معروف سوسائٹی لوک سیوا بہودیسی چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہاراشٹر سطح پر مرحوم حاجی عبدالحق عبدالحلیم ایوارڈ کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ایوارڈ آئیڈیل پرنسپل، بیسٹ ٹیچر، کریسٹ بزنس مین، خاندیش بھوشن، سماج رتن، وکاس پرس، مہارشٹر بھوشن وغیرہ شخصیات کو دیا جائے گا۔ اس ایوارڈ کے لیے سماجی کارکنان، اساتذہ،  پرنسپل،  کارپوریٹر، آرٹس،  بزنس مین،  ڈاکٹرز، ادیب و شاعر درخواست دے سکتے ہیں۔

نوٹ: درخواست دینے والے حضرات اپنی دو کاپی فوٹو کے ساتھ اپنی سماجی خدمات اور کاموں کی مکمل تفصیلات اس نمبرات پر بھجیں۔ (ایوارڈ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا)

8600652636
9225761636



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے