سیاست پر اچھی دسترس رکھتے کے باوجود صوفی صاحب ایک دردمند انسان ہونے کے ساتھ ساتھ سلسلہ مجدّیہ وصابریہ میں خلیفہ تھے اپنے اہل عیال کی فکر کرنے والے و احباب کا خوب خوب خیال رکھنے والے صوفی باصفا آج ہمارے درمیان نہیں ہے لیکن ان کی یاد ان کے اچھے کام آج بھی نظر کے سامنے رہتے ہیں صوفی صاحب کے چاہنے والوں کی طرف سے صوفی ملّت صوفی غلام رسول قادری صاحب کی خدمت میں. بہت بہت خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور 1 اپریل 28 شعبان کو مزار صوفی صاحب علیہ رحمہ پر فاتحہ خوانی وگل پوشی ہوگی دوست چاہنے والے شرکت کریں اپیل کند گان سیٹھ اکبر اشرفی، غفران پیٹل، شیخ آصف سعید، احمد محمد اسرائیل، حکیم عمر سیٹھ صاحب، حکیم محمد صابر صاحب اور تمام دوست احباب
29 شعبان /24/2020/اپریل کو مرد مجاہد عاشق اولیاء صوفی ملّت محترم المقام حضرت صوفی غلام رسول قادری مجدّی چشتی وصابری رحمتہ اللّہ وعلیہ اپنے ہزاروں مریدین ومعتقدین کو چھوڑ کر عالم فانی سے عالم آخرت کی طرف کوچ کیا اللّہ تعالیٰ مرحوم کی بحساب مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
0 تبصرے