راجو ڈیلکس کو یوم ولادت کی پر خلوص مبارکباد

 
رفتہ رفتہ عمر گذری تب کہیں خیال آیا
کیوں عطا ہم کو ہوئے دنیا میں آخر ماہ وسال 

خلق کی تخلیق کا مقصد اس کے سوا جس خوشی میں خوش رہے رب اور سب اہل وعیال 

مالیگاؤں شہر سلام چاچا روڈ نیااسلام پورہ کی مشہور و معروف ہوٹل راجو ڈیلکس کے روح رواں راجو ڈیلکس کو ان کی یوم ولادت کے موقع پر سابق رکن اسمبلی آصف شیخ، سابق کارپوریٹر عرفان عابد علی، شکیل جانی بیگ، محمد مستقیم (راجو انجینئر) محمد ساجد نوری، جمیل رضوی صاحب، شفیق اینٹی کرپشن صاحب، عتیق لوکھنڈ والا صاحب، مستقیم ڈگنیٹی صاحب، ناصر ملن ہوٹل، آصف فلک اسٹار، عامر ملک، اشہر ملک، شفیق ڈیلکس، محسن انور (سہارا ہاسپٹل ) محمد طفیل احمد (حاجی حنیف سائزنگ) کے علاوہ سلام چاچا گروپ، المسعود بلڈ ڈونر گروپ، قادری گروپ، ناصران اہلسنت گروپ، سید شاہ گروپ اور دیگر دوست احباب کی جانب سے پر خلوص مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی جاتی ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے