مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہریان بخوبی واقف ہے کہ فردوس گروپ سلیم نگر شہید عبدالحمید روڈ متحرک و فعال ادارہ ہے۔ جو مختلف سماجی و فلاحی کاموں کو انجام دیتا آرہا ہیں۔ لیکن اب فردوس گروپ بند ہوچکا ہے۔ ممبران کی اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے فردوس گروپ مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ اس طرح کی تفصیل صدر محمد اسمٰعیل (برف والے)، سیکرٹری مدثر حسین اور رفیق احمد کی جانب سے موصول ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ مجاہد حسین، محمد عرفان اور دیگر 14 ممبران متحرک ہے اور انفرادی طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عنقریب ہی ایک نئے ادارے کی تشکیل کے بعد یہ تمام ممبران اجتماعی طور پر اتحاد و اتفاق رائے کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیں گے۔ فی الحال یہ گروپ پوری طرح سے بند ہوچکا ہے شہریان نوٹ کرلے۔
0 تبصرے