بیحد چوکا نے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں کھا جارہا ہے کہ برٹش رائل فورس یوکرین کی مدد کے لیے گولہ بارود کی سپلائی پاکستان سے کر رہی ہے.
برٹش رائل فورس کا جہاز ایک مہینہ سے روزانہ پاکستان سے گولہ بارود لے کر یوکرین کے لیے اڑان بھر رہا ہے. فلائٹ ٹریکنگ ڈاٹا کی ویب سائٹ کے ڈیٹا سے پتاچلتا ہے کی برٹش فورس کا17 -C گلوبماسٹر رومانیہ سے اڑان بھر کر پاکستان کے شہر راولپنڈی جاتا ہے.
جانکاروو کا کہنا ہے کے یہ جہاز یوکرین کی مدد کے لے جاتا ہے . یہ صاف نہیں ہے کہ یہ جہاز برطانیہ کی کون سی ٹکڑی کے استمال میں ہے اور کس طرح کے گولہ بارود لیجایا جاتا ہے. گولب ماسٹر جہاز 77000kg کا سامان لیجا سکتا ہے.
فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کے مطابق جہاز پاکستان جانے سے پہلے مصر ، سودی عربیہ ،عمان کے فضائی حدود سے ہوکر ایران اور افغانستان کی فضائی حدود کے پاس ہے ہو کر گزرتی ہے.اس خبر کے بارے میں پاکستان اور برطانیہ کی طرف سے کوئی حکومتی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
ایک twitter یوزر ہنڈل نے ایک پوسٹ میں لکھا ہے کی زیادہ تر یوکرین بڑھے آرٹلری گن 155mm گولہ بارود کا استمال کرتے ہیں.اس لے انکی سبسے اچھی مدد 155mm توپ کا گولہ بارود ہوسکتا ہے. یہ گولہ بارود پاکستان ordinance factory بناتی ہے اسے کے ساتھ امریکا نے ukr کو 75000 راؤنڈ گولہ بارود دیا ہے.

0 تبصرے