مالیگاؤں یونیورسل انفوٹیک کے زیراہتمام آن لائن کوئز کمپٹیشن، صحیح جواب دینے والوں کیلئے مفت ایڈمیشن


اسکول کی تعطیلات میں کمپیوٹر ایکـسپـرٹ بننے کا یہ سنہری موقع

مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر کے معروف ادارے مالیگاؤں یونیورسل انفوٹیک کے زیر اہتمام آن لائن کوئز کمپٹیشن کا اہتمام کیا جارہا ہیں۔ جس میں کمپیوٹر سے متعلق 50 سوالات کے آسان جواب دے کر آپ حاصل کرسکتے ہے کسی بھی ایک کورس میں مفت ایڈمیشن اور اس کے علاوہ فیس میں رعایت دی جائے گی۔

جبکہ اس آن لائن کوئز کمپٹیشن کا بنیادی مقصد نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کرانا اور اپنے قیمتی وقت کو صحیح اور بہتر جگہ صرف کرنے کی ترغیب دے کر اُنہیں خود کفیل بنانا ہے۔ واضح رہے کہ ادارہ اس کـمپٹیـشن کے ذریعے طلباء و طالبات میں ہمہ جہت ترقی کی روح پھونکے گا وہیں اس طریقہ کار سے مارکـس کی مناسبت سے کسی بھی کـمپـیـوٹر کورس میں رعایتی فیس کے ساتھ داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ نیچے دی گئی لنک پر کلک کرکے آن لائن کوئز کمپٹیشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام درخواست 10 مئی 2023 تک قبول کئے جائیں گے۔ نـشستیـں محدود ہیں‘ اسلئے اس میں بالکل دیر نہ کریں! اس تعلق سے مزید معلومات کے لئے رابطہ قائم کریں۔ 

8055496996/9067736996

اور آپ ان کمپیوٹر کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

MS-OFFICE

DTP

TALLY with GST

AUTO CAD

Graphic Designing

Web Designing

Programming

DCA ( 6 months)

D.C.T.Ed. 12 months

Advance Excel

Start Online Quiz* 👇🏻 https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeYsxtaquAm1SjJwzNg7Rdj1qVs0DamRNQ739J4uBD_igzMrA/viewform
























ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے