ادارہ اکمل ایجوکیشنل سوشل اینڈویلفیر سوسائٹی مالیگاؤں کے زیرا ہتمام،اپیل برائے تعمیر مدار تعلیم بالغاں و سلائی کلاس (برائے خواتین)


مالیگاؤں (پریس ریلیز) اکمل ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی رمضان پورہ روز اول سے ہی عوامی خدمات جیسے میڈیکل کیمپ مفت بیاضوں کی تقسیم، عورتوں کے لیے بیت الخلاء کی تعمیر سرکاری اسکیموں کی سہولیات کی فراہمی ، روڈ ، گھر ، لائٹ ، صاف صفائی کیلئے جدو جہد، پاور لوم مزدوروں کو پردھان منتری اسکیل ڈیولپمینٹ کے تحت سرٹیفکیٹ کی تقسیم، سرکاری و درباری کام کاج کی سہولیات کی فراہمی جیسے کام کاج کا انعقاد کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں کرونا بیماری سے پکنے کی ہو میو پیتھی دوافری میں تقسیم یر کرتے ہوئے فائدہ پہنچایا گیا۔ لاک ڈاؤن میں ہی بین رمضان المبارک 26 ویں کے دن شکیل موذن امدادی دواخانہ جاری کیا گیا اور اسی امدادی دواخانہ کو 26 جنوری 2022 کو مرحوم شکیل موذن صاحب کے نام پر وقف کرد و 20 × 9 کی زمین پر ہمیش میش کے لیے امدادی دواخانہ از سر نو تعمیر کر کے جاری کیا گیا جس میں روز اول سے ہی صرف دس روپیہ میں اور بعد میں دواؤں پر جی ۔ ایس ٹی بڑھ جانے سے اب صرف پندرہ روپیہ میں دوا گولی دی جارہی ہیں۔


اور اب متقبل میں اس امدادی دواخانہ کے اوپری حصہ پر مدرسہ تعلیم بالغاں و سلائی کلاس ( برائے خواتین ) جاری کرنا ہے جس کیلئے ایک خطیر رقم کی ضرورت ہے لہذا عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ رمضان المبارک کے ان مقدس ایام میں اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے ثواب دارین کے متفق نہیں۔

نوٹ: جن حضرات کو رقم دے کر مدد کرنی ہوتو وہ اکمل سوسائٹی کے نیچے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر میں ڈائریکٹ رقم ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

ACCOUNT NAME: AKMAL EDUCATIONAL AND SOCIAL WELFARE SOCIETY, MALEGAON BANK NAME: BANK OF BARODA BRANCH MALEGAON CAMP Account Number : 97540100047047 IFSC Code: BARB0DBMCAM

7385309075

ایڈوکیٹ امتیاز حفیظ 9270214621

عبد الصمد (جنتا ) 9226972851

رابطہ کیلئے سلیم بھیا 9273522094 اعجاز میتھا

9637218014 ایڈوکیٹ فرید مینار و

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے